Asan Umrah Kameti
Rules and Regulations for Asan Umrah Kameti
(1) ہر ممبر ماہانہ کمیٹی کی رقم 5 سے 10 تاریخ تک جمع کروا کر اپنے کمیٹی کارڈ پر انٹری کروائے اور کمیٹی انتظامیہ اور کمیٹی آرگنائزر کا سائن ضرور لیگا
(2) ہر ممبر کے پرسنل نمبر اور جی میل آئی ڈی سے www.asanumrahkameti.com پر اکاؤنٹ بنے گا اور پیمنٹ سلپ بھی ممبر ہر ماہ اپلوڈ کریگا اور مینول کارڈ بھی اپنے لیڈر کودیکر سائن ضرور کروائیگا۔
(3) هر ماه بزریعہ قرعہ اندازی ان شاء اللہ 2 خوش نصیب ممبر کو عمرے پر بھیجاجائیگا یا کمیٹی کی رقم (300000) 3 لاکھ بھی لے سکتے ہیں۔
(4) عمرے کا شیئر نگ پیکیج 15 دن کا ہوگا جس میں ویزا 15 دن کا ان ڈائر یکٹ فلائٹ ٹرانسپورٹ ہوٹل شٹل سروس کھانا اور زیارات کے بغیر علاوہ ربیع الاول شعبان اور رمضان۔ کمیٹی کی رقم سے عمرے میں اضافی خرچ انتظامیہ کی طرف سے بطور ہبہ گفٹ دیا جائے گا قرعہ اندازی میں نام نکلنے کے بعد کمپلیٹ کمیٹیاں بلاناغہ با قاعدگی کے ساتھ جمع کروانا ہوں گی
(5) جو ممبر کمیٹی کے درمیان میں شامل ہو گا وہ پہلے والے ممبر کی جمع شدہ رقم دے دیتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ گروپ کے اختتام سے پہلے دینا ہوگی
(6) ممبر جتنے ماہ کی کمیٹیاں جمع کروا کر انتظامیہ سے اپنے کمیٹی کارڈ پر سائن لے گا یا آسان عمرہ کمیٹی کی ویب سائٹ پر سلپ اپلوڈ کریگا عمرہ نہ لینے کی صورت میں ممبر اتنی کمیٹی (رقم) کا حقدار ہوگا
(7) قرعہ اندازی نهایت شفاف و دیانت داری اور تمام ممبران اور گروپ لیڈرز کی موجودگی میں اور لائیو بھی کی جائے گی
(8) ہر ماہ قرعہ اندازی 10 تاریخ کو ہوگی ان شاء اللہ چینجنگ کی صورت میں تمام ممبران کو آگاہ کر دیا جائے گا ٹوٹل 30 قرعہ اندازیاں ہوں گی
(9) قرعہ اندازی میں نام نکلنے کے بعد کمیٹی کی رقم 25 تاریخ سے یکم تاریخ تک دی جائے گی۔
(10) قرعہ اندازی میں نام نکلنے کے بعد اگر ممبر عمرے پر جائے گا تو اس ممبر کو 60 دن کے اندر بھیجا جائے گا علاوہ ربیع الاول، شعبان، اور رمضان۔ نوٹ: سعودی گورنمنٹ کی پالیسی چینج ہونے کی صورت میں پیسے (150000) بھی دیے جاسکتے ہیں۔ اگر (ائرلائن ٹکٹ / ویزہ کی مد میں نقصان ہوتا ہے تو وہ نقصان ممبر کا ہوگا)
(11) ہر گروپ کی 30 قرعہ اندازیاں کمپلیٹ ہونے کے بعد اگلے 60 سے 90 دن کے اندر پرنسپل اماؤنٹ دی جائے گی اور پرنسپل اماؤنٹ ملنے کے اگلے 60 سے 90 دن کے بعد گفٹ والے عمرے یا ان عمروں کی رقم دی جائے گی
(12) اگر کوئی ممبر کمیٹی توڑتا ہے تو اسے اس کی بھری ہوئی رقم کمیٹی کے اختتام پر دی جائے گی
نوٹ: اس ممبر کی بھری ہوئی رقم پر کوئی گفٹ نہیں دیا جائیگا اگر کوئی ممبر گفٹ والے عمرے یا گفٹ والے عمروں کی رقم لینا چاہتا ہے تو اسے 30 کمیٹیاں بھرنا لازم ہیں۔
میں حلفیہ اقرار کرتا ہوں/کرتی ہوں کہ میں نے آسان عمرہ کمیٹی کی تمام شرائط کو بغور پڑھ اور سمجھ لیا ہے۔ ان شاء اللہ میں ان تمام قوائد کا پابند رہوں گا/رہوں گی اور اپنی طرف سے کوئی اضافی ڈیمانڈ نہیں کروں گا/کروں گی۔
Payments between 5th-10th each month
Register with personal number & email
2 winners每月 through live draws
15-day package with visa, flight, hotel
Additional expenses gifted to winners
Must clear previous dues
Upload slips & get cards signed
Live draws with members present
Monthly on 10th, 30 draws total
Amount given 25th-1st
Sent within 60 days
Given 60-90 days after completion
Complete 30 committees to receive gift Umrah or gift amount. By agreeing, you confirm you have read and understood all terms.